HomeLocalبنگلہ دیش اور پاکستان کا پہلا سمندری تجارتی رابطہ

بنگلہ دیش اور پاکستان کا پہلا سمندری تجارتی رابطہ

پاکستان سے پہلا ڈائریکٹ کارگو بحری جہاز بنگلہ دیش پہنچ گیا۔ کراچی سے کارگو جہاز چٹاگانگ بندرگاہ پر پہنچا، یہ دونوں ممالک کے درمیان پہلا براہ راست سمندری تجارتی رابطہ ہے۔ اس سے سپلائی چین بہتر ہوگی، اور ٹرانزٹ ٹائم کم ہوگا۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات مضبوط ہوں گے.

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments