HomeLocalخیبر پختو نخوا میں شدید گرمی کے با عث ہیٹ ویو کا...

خیبر پختو نخوا میں شدید گرمی کے با عث ہیٹ ویو کا خدشہ

پی ڈی ایم اے الرٹ کے مطابق آنے والے دنوں میں شدید گرمی کے باعث ہیٹ ویو بتدریج شدت اختیار کرے گی۔عوام الناس سے گزارش ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے دوپہر کے وقت غیر ضروری طور پر سفر سے گریز کریں۔ایمرجنسی کے صورت میں ریسکیو چارسدہ کے ٹال فری نمبر 1122 پر بروقت اطلاع دیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments