HomeLocalایف بی آر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر نئی شرط عائد کردی

ایف بی آر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر نئی شرط عائد کردی

بیرون ملک سے آنیوالوں کے ایک موبائل فون کے سوا تمام موبائل فون ضبط ہونگے۔ ایف بی آرنے بیگیج اسکیم میں ترمیم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بیگیج اسکیم میں ڈرافٹ ترمیم کے تحت 1200 ڈالر سے زائد مالیت کی اشیاء کمرشل تجارت تصور ہوگی۔ بیگیج اسکیم میں ترمیم کے تحت اضافی اشیاء ڈیوٹی، ٹیکس اور جرمانے کے باوجود کلیئر نہیں ہوں گی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments