HomeLocalسرکاری اور نجی پرائمری سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع

سرکاری اور نجی پرائمری سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع

خیبر پختونخواہ حکومت نے سرکاری اور نجی پرائمری سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نجی اور سرکاری پرائمری سکولز 13 جنوری تک بند رہے گے۔ اعلامیہ کے مطابق مڈل ، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں کی اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ہیں جس کے تحت مڈ ل، پرائمری اور ہائر سیکنڈری سکول 9:30 کو کھلیں گے اور 3:30 کو بند ہونگے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments