HomeSportsچارسدہ: خواتین کھلاڑیوں کے لئے کوچنگ اور ٹریننگ کیمپس کا انعقاد

چارسدہ: خواتین کھلاڑیوں کے لئے کوچنگ اور ٹریننگ کیمپس کا انعقاد

عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس

ڈی ایس آفس چارسدہ کی جانب سے چارسدہ کے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کھلاڑیوں کے لئے کوالیفائی کوچز کے زیر نگرانی مختلف گیمز جس میں کرکٹ،بیڈمنٹن،والی بال،ہاکی،ٹیبل ٹینس،رگبی کے کوچنگ اور ٹرئینگ کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔ 21 جولائی کو صبح 7 بجے سے 11 بجے تک خواتین کھلاڑیوں کی سلیکشن ہوگی۔ 22 جولائی سے 26 جولائی تک کوچنگ اور ٹرئینگ کیمپس کا انعقاد ہوگا۔ چارسدہ کے خواہشمند اور ٹیلنٹڈ خواتین کھلاڑیوں کے لئے بہترین موقع ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments