HomeLocalسرکاری ملازمین کو ماہ مارچ کی ایڈوانس تنخواہیں

سرکاری ملازمین کو ماہ مارچ کی ایڈوانس تنخواہیں

خیبرپختونخوا حکومت نے عید الفطر کی 31مارچ کے پیش نظر صوبے کے تمام مسلمان سرکاری ملازمین کو ماہ مارچ کی ایڈوانس تنخواہیں اور پینشن 20 مارچ کو دینے کا فیصلہ کرلیا ۔اور اس ضمن میں باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سرکاری ملازمین کو ماہ مارچ کی ایڈوانس تنخواہیں

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments