HomeLocalخیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی کوہاٹ میں بڑی کارروائی

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی کوہاٹ میں بڑی کارروائی

خفیہ اطلاع پر خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کوہاٹ ٹیم کی کراچی سے آنے والی مسافر کوچ کی چیکنگ کی۔ مسافر کوچ کے خفیہ خانوں سے 1700 کلوگرام باسی اور مضرِ صحت مچھلی برآمد کرکے ڈمپنگ ایریا میں تلف۔ مضرِ صحت مچھلی کی ترسیل میں ملوث مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم جیل منتقل، مزید قانونی کارروائی جاری۔ عوام کی صحت سے کھیلنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ غیر معیاری اور مضرِ صحت اشیائے خورونوش کا کاروبار کرنے والوں کی اطلاع فوری طور پر فوڈ اتھارٹی کو دیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments