HomeLocalمناہل اکبر نے چاندی اور کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا

مناہل اکبر نے چاندی اور کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا

مالم جبہ میں سنو اسپورٹس مقابلہ میں چترال کی  مناہل اکبر نے مالم جبہ میں منعقدہ سنو سپورٹس مقابلوں میں چاندی اور کانسی کا تمغہ جیت لی۔ 13 اور 14جنوری کو مالم جبہ میں منعقدہ سنو سپورٹس مقابلے میں ملک بھر سے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ مناہل نے سنو بورڈنگ کے سلالم اور جوائنٹ سلالم ایونٹ میں دو چاندی کے تمغے حاصل کیے۔ اس کے علاوہ، انہوں نے اسکیئنگ میں ایک کانسی کا تمغہ بھی اپنے نام کیا۔
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments