HomeLocalمیجر ہرچرن سنگھ؛ پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی...

میجر ہرچرن سنگھ؛ پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

میجر ہرچرن سنگھ کو پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے، وہ اس اعزاز کو حاصل کرنے والے پہلے سکھ افسر بن گئے ہیں۔ یہ ترقی نہ صرف ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور خدمات کا اعتراف ہے بلکہ پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی اور برابری کی روشن مثال بھی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments