HomeLocalایبٹ آباد گلیات میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا سلسلہ...

ایبٹ آباد گلیات میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا سلسلہ شروع

ایبٹ آباد گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا عملہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ ایبٹ آباد توحید آباد، چھانگا گلی، ایوبیہ سمیت متعدد روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ، ایبٹ آباد ٹیکنیکل سٹاف تمام سڑکیں بحال کرنے میں مصروف عمل ہے۔ ایبٹ آباد گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ہیوئی مشنری کے زریع سڑکیں بحالی کرنے میں مصروف ہیں۔ ایبٹ آباد گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی۔ ایبٹ آباد سیاح گلیات اتے وقت اختیاط تدابیر پر عمل درآمد کریں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments