HomeLocalسوات میں ہوٹلوں کی رجسٹریشن مہم، 30 سے زائد نوٹسز جاری

سوات میں ہوٹلوں کی رجسٹریشن مہم، 30 سے زائد نوٹسز جاری

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی ہدایت پر خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے ٹورسٹ سروسز ونگ نے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کی رجسٹریشن مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلے مرحلے میں فضا گٹ کے مقام پر 30 سے زائد ہوٹلوں کو نوٹسز جاری کیے گئے۔ یہ مہم تین روز تک جاری رہے گی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments