HomeLocalچترال نے شندور پولو فیسٹیول کا فائنل جیت لیا

چترال نے شندور پولو فیسٹیول کا فائنل جیت لیا

شندور پولو فیسٹیول کے فائنل میں چترال پولو ٹیم اے نے گلگت ٹیم اے کو 7 کے مقابلے میں 9 گولز سے شکست دے دی۔

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے ترجمان محمد سعد کے مطابق یہ میلہ ٹورازم اتھارٹی، پاک فوج، چترال سکاؤٹس اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔ فائنل میچ کے لیے کثیر تعداد میں ملکی و غیر ملکی سیاح شندور، اپر چترال آئے۔ یہ تین روزہ تقریبات کا اختتام تھا، اختتامی تقریب میں پیراگلائڈنگ اور میوزیکل بینڈ پرفارمنس پیش کی گئی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments