HomeLocalخیبر پختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، سمر اور ونٹر زون...

خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، سمر اور ونٹر زون کیلئے مختلف شیڈول

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے موسم گرما کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ سمر زون میں پرائمری اسکولز یکم جون سے 31 اگست تک بند رہیں گے، جبکہ مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکولز 15 جون سے 31 اگست تک چھٹیوں پر جائیں گے۔

ونٹر زون میں تمام اسکولز یکم جولائی سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔ اس فیصلے کا مقصد شدید گرمی کے دوران بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اور تعلیمی شیڈول کو منظم رکھنا ہے۔

KP announces summer vacations for schools across summer and winter zones

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments