HomeLocalسوات تھانہ چپریال میں مُوک ایکسرسائز کا انعقاد

سوات تھانہ چپریال میں مُوک ایکسرسائز کا انعقاد

مُوک ایکسرسائز کے دوران پولیس اہلکاروں نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بروقت نمٹنے کی مشق کی۔ مُوک ایکسرسائزکا مقصد کسی بھی غیر متوقع واقعے کی صورت میں فوری ردعمل دینے کے ساتھ ساتھ پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنانا تھا۔ ڈی پی او سوات محمد عمر خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اور امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بروقت نمٹنےکیلئے سرکاری عمارات سمیت اہم اور حساس مقامات کی سیکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے تھانہ چپریال میں مُوک ایکسرسائز منعقد کی گئی۔ موک ایکسرسائز میں ایس ایچ او تھانہ چیریال محمد زیب خان سمیت دیگر پولیس اہلکاروں نے حصہ لیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments