HomeLocalکور کمانڈر پشاورکی شمالی وزیرستان کے مشران کے ساتھ میران شاہ میں...

کور کمانڈر پشاورکی شمالی وزیرستان کے مشران کے ساتھ میران شاہ میں ملاقات

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری نے شمالی وزیرستان کے مشران، عمائدین اور دیگر اہم شخصیات کے ساتھ میران شاہ میں ملاقات کی۔ شرکاء کو خوارج کے خلاف جاری آپریشنز اور علاقے کی بہتری کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا گیا ۔ شرکاء نے علاقے کی ترقی اور فتنہ الخوارج کے خلاف جاری ریاست کے تمام ایکشنز اور سیکورٹی فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ۔ ملاقات میں اعلیٰ سول و عسکری حکام نے بھی شرکت کی۔ کور کمانڈر نے علاقے میں امن کے لیے مقامی عمائدین کے کلیدی کردار پر روشنی ڈالی اور ان کی کاوشوں کو سراہا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments