HomeLocalخیبرپختونخوا: 16,000 اساتذہ بھرتی کے لیے ایٹا ٹیسٹ آج، 80,000 امیدوار شریک

خیبرپختونخوا: 16,000 اساتذہ بھرتی کے لیے ایٹا ٹیسٹ آج، 80,000 امیدوار شریک

خیبرپختونخوا میں اساتذہ کی 16 ہزار سے زائد آسامیوں پر بھرتیوں کے لیے ایٹا ٹیسٹ آج لیا جا رہا ہے۔ دو امتحانی مراکز پشاور میں جبکہ صوبے بھر میں 20 مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ 80 ہزار سے زائد امیدوار تحریری امتحان میں شریک ہو رہے ہیں۔ امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ، غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments