HomeLocalگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سی ایم ایچ پشاور کا...

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ

گورنر خیبر پختونخوا نے بگن ضلع کرم فائرنگ کے زخمی ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود کی عیادت کی۔ گورنر خیبر پختونخوا نے بگن فائرنگ سے زخمی دیگر سرکاری اہلکاروں کی بھی عیادت کی۔ گورنر نے ہسپتال انتظامیہ سے زخمیوں کو فراہم کی جانے والی علاج معالجے کی سہولیات سے متعلق معلومات حاصل کیں۔ گورنر نے ڈپٹی کمشنر سمیت دیگرزخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا بھی گورنر کی ہمراہ تھے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments