HomeLocal40، 25، 15 اور ساڑھے سات ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی...

40، 25، 15 اور ساڑھے سات ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کی تاریخ 31 دسمبر

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ 40، 25، 15 اور ساڑھے سات ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کی تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔ مرکزی بینک اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک، بینکنگ سروسز کارپوریشن، کمرشل بینکوں سے بانڈز واپس یا تبدیل کروائے جاسکتے ہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ 31 دسمبر 2024 کے بعد انعامی بانڈ واپسی کی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments