HomeLocalہنگو: 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع

ہنگو: 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع

1 لاکھ 7 ہزار 38 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائی جائیں گے ۔ پولیو قطرے پلانے کیلئے  464 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے ۔ 5 روزہ پولیو مہم کیلئے دفعہ 144 نافذ ہے ۔ گھر گھر تک پولیو کے قطرے پہنچائیں گے ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments