HomeLocalصوبائی محتسب خیبر پختونخوا پشاور فيصله شده شکایات کے اعدادوشمار

صوبائی محتسب خیبر پختونخوا پشاور فيصله شده شکایات کے اعدادوشمار

صوبائی محتسب کے ادارے کے قیام 2011 سے دسمبر 2023 تک 21000 شکایات موصول ہوئیں، جن میں 19962 شکایات باقاعدہ طور پر کاروائی کے مراحل سے گزر کر فیصلے پر منتج ہوئیں۔ جو تمام موصول شدہ شکایات کا 95% بنتا ہے۔ ان تمام فیصلہ شدہ شکایات میں سے تقریبا 85% لوگوں کے شکایات ازالہ ہوا۔ اس کے علاوہ 1038 شکایات رواں سال 2024 کو برائے تفتیش منتقل کی گئی ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments