HomeLocalخیبرپختونخوا میں رواں سال 137افراد ڈینگی سے متاثر

خیبرپختونخوا میں رواں سال 137افراد ڈینگی سے متاثر

خیبرپختونخوا میں رواں سال 137افراد ڈینگی سے متاثر۔ متاثرہ افراد میںسے 119صحت یاب ہوچکے ہیں۔ صوبے میں اس وقت ڈینگی کے فعال کیسز کی تعداد 18ہے، مشیر صحت احتشام علی کیمطا بق امسال صوبے میں ڈینگی سے کسی شخص کی موت واقع نہیں ہوئی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments