HomeNationalبھارت کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اپنے تمام میچ قذافی اسٹیڈیم...

بھارت کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اپنے تمام میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی

بھارت کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اپنے تمام میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی۔ جے شاہ آئی سی سی کے صدر کی حیثیت سے پاکستان میں ہونے والے تمام میچز میں شرکت کریں گے۔ حکومت پاکستان بھارت بمقابلہ پاکستان میچ کا باضابطہ دعوت نامہ وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی بھیج سکتی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments