HomeLocalاورکزئی پو لیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی کی کامیاب کاروائی

اورکزئی پو لیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی کی کامیاب کاروائی

اورکزئی پو لیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی کے ہمراہ کامیاب کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن اور  بارودی مواد برآمد کر کے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ زیڑ کمر اورکزئی میں نامعلوم دہشتگردوں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ 6 راکٹ لانچر گولے ،06 بوسٹر،7 آر پی جی ، 09 عدد ہینڈ گرنیڈ، 30 عدد کارتوس برآمد سی ٹی ڈی  کرم  نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments