HomeLocalگورنرخیبرپختونخوا کا پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی حیات آباد کا دورہ

گورنرخیبرپختونخوا کا پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی حیات آباد کا دورہ

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اتوار کے روز پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی حیات آباد کا دورہ کیا اور وہاں زیر علاج سپریم کور ٹ آف پاکستان کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی عیادت کی اور گلدستہ بھی پیش کیا. گو رنر نے اس موقع پر جسٹس مسرت ہلالی کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments