HomeLocalپشاور ڈویژن میں 29 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز

پشاور ڈویژن میں 29 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز

پشاور ڈویژن میں 29 اپریل سے انسداد پولیو مہم شروع کی جا رہی ہے۔اس حوالے سے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض محسود بروز جمعرات بوقت4 بجے ایمرجنسی ریسپانس یونٹ مولوی جی ہسپتال ہشتنگری  میں مہم کا افتتاح کریں گے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments