HomeSportsقطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل...

قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے

قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے۔دوحا میں جاری قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ  میں انڈر 15 کے سیمی فائنل میں عبداللہ زمان نے سنگاپور کے گولبیان کو اسٹریٹ گیمز سے شکست دی۔عبداللہ زمان کی کامیابی کا اسکور 11-6 ، 11-7 اور 11-2  رہا۔ دوسری جانب عبد اللہ کے چھوٹے بھائی ریان زمان کا قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں سفر سیمی فائنل میں ختم ہوگیا۔8 سالہ ریان کو انڈر 11 کے سیمی فائنل میں کویتی کھلاڑی سلمان علی صلاح نے شکست دی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments