HomeSportsکاکول کیمپ: 26 پاکستانی کھلاڑی ایبٹ آبادمیں

کاکول کیمپ: 26 پاکستانی کھلاڑی ایبٹ آبادمیں

جمعرات سے شروع ہونے والے کاکول کیمپ میں شرکت کے لیے 26 پاکستانی کھلاڑی ایبٹ آباد پہنچ گئے۔ بابر اعظم، افتخار احمد اور نسیم شاہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد آج پاکستان پہنچیں گے اور کل کیمپ جوائن کریں گے۔ کھلاڑیوں کا آج جسمانی معائنہ کیا گیا۔ کاکول کیمپ کل سے شروع ہوگا۔

 

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments