HomeLocalپشاورصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم کی صورتحال

پشاورصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم کی صورتحال

پشاور۔صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان۔ پشاور۔نوشہرہ،مردان،صوابی،پشاور،ڈی آئی خان اور بنوں کے اضلاع میں صبح اور شام دھند پڑنے کا امکان۔کالام میں پارہ نقظہ انجماد سے گر گیا۔ کالام میں درجہ حرارت منفی 5 سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 4 سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 20 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان۔ دیر منفی 3,چترال صفر،پاراچنار صفر،مالم جبہ 2 اور تخت بھائی میں 3 سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments