HomeLocalکوہاٹ پولیس نے غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا...

کوہاٹ پولیس نے غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

کوہاٹ پولیس نے غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

غیر ملکی کرنسی کی سمگلنگ میں ملوث سمگلر گرفتار

گرفتار سمگلر کے قبضے سے 18800سعودی ریال اور 42450 درہم برآمد

پولیس نے مسلم آباد چیک پوسٹ پر ناکہ بندی کے دوران غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے والے سمگلر کو گرفتار کرلیا

گرفتار ملزم مامور سکنہ افغان مہاجر کیمپ کو باضابطہ طور پر ایف آئی اے حکام کے حوالہ کر دیا گیا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments