HomeLocalپشاور :ہنڈی حوالہ ،غیر قانونی کرنسی کاروبار میں ملوث2 ملزمان گرفتار

پشاور :ہنڈی حوالہ ،غیر قانونی کرنسی کاروبار میں ملوث2 ملزمان گرفتار

پشاور :ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی ایکسائز پولیس کےساتھ مشترکہ کارروائی ۔ ہنڈی حوالہ اور کرنسی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث2 ملزمان گرفتار کر لیئے گئے۔
ملزمان ناز محمد اور مشتاق احمد سے 2 کروڑ 17 لاکھ روپے برآمد جبکہ ملزمان سے ہنڈی حوالہ کی رسیدیں بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments