HomeLocalپشاور: سی پیک ،بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی دسویں سالگرہ  کی تقریب

پشاور: سی پیک ،بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی دسویں سالگرہ  کی تقریب

پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو میں سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی دسویں سالگرہ  کی تقریب منعقد۔

اس موقع پرمنعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان تھے۔

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان نے چائنہ ونڈو کی مختلف گیلریاں دیکھیں ، فرینڈ شپ وال پر دست خط کئے اور سی پیک کی دسویں سال گرہ کی مناسبت سے کیک کاٹا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments