HomeLocalدیر بالا میں شدید ژالہ باری کی وجہ سے فصلیں تباہ

دیر بالا میں شدید ژالہ باری کی وجہ سے فصلیں تباہ

دیر:گزشتہ رات  دیربالا گرکوہی اور لوئیر دیر کے علاقہ لقمان بانڈہ میں شدید ژالہ باری ژالہ باری کی وجہ سے کھڑی فصلیں اور باغات تباہ ہو گئے ہیں۔ 
ژالہ باری کی وجہ سے پھلوں کے باغات گندم اور اسٹابری کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ گاڑیوں کی شیشے بھی ٹوٹی

دیربالاکے علاوہ لوئیر دیر کے علاقہ لقمان بانڈہ اورلاجبوک میں بھی شدید ژالہ باری سے فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments