HomeLocalجمرود: انسداد پولیو کی 7 روزہ مہم آج دوسرے روز بھی جاری...

جمرود: انسداد پولیو کی 7 روزہ مہم آج دوسرے روز بھی جاری ہے

جمرود: انسداد پولیو کی 7 روزہ مہم آج دوسرے روز بھی جاری ہے.پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کے لئے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔

ڈی پی او خیبر کی ہدایت پر علی مسجد پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او عظیم آفریدی نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شاہ گئی موڑ پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کے شیشوں پر نصب کالے سٹیکرز اور بغیر نمبر پلیٹس گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی،ایس ایچ او علی مسجد عظیم آفریدی نے عوام سے اپیل کی کہ پولیو مہم کے دوران پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments