HomeNationalالیکشن کمیشن کا سابق وزرائے اعلیٰ و وزرا سے سرکاری سہولیات واپس...

الیکشن کمیشن کا سابق وزرائے اعلیٰ و وزرا سے سرکاری سہولیات واپس لینے کا حکم

الیکشن کمیشن کا سابق وزرائے اعلیٰ اور وزرا سے سرکاری سہولیات واپس لینے کا حکم۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے کمطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے لوکل گورنمنٹ کے فنڈز منجمد کردئیے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختوانخوا کی نگران حکومتوں کو اہم ہدایات جاری کردیں اس کے علاوہ الیکشن کمیشن کا سابق وزرائے اعلیٰ اور وزرا سے سرکاری سہولیات واپس لینے کا بھی حکم۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی لوکل گورنمنٹ کے فنڈز بھی منجمد کردیئے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments