HomeNationalمعروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ...

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا ہے

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا ہے۔molana tariq jameel heart attack

مولانا طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل والد کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی اور کا اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ والد اس وقت کینیڈا میں ہیں اور ان کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اللہ کے فضل سے اب ان کی حالت بہت بہتر ہے، عوام سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments