HomeLocalسینٹر آف ایکسیلنس برائے کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریم ازم بحال کرنے کی ہدایت

سینٹر آف ایکسیلنس برائے کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریم ازم بحال کرنے کی ہدایت

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت “سینٹر آف ایکسیلنس برائے کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریم ازم” کے بورڈ آف گورنرز کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں بورڈ کے تحت ہیومین ریسورس اینڈ فنانشل ریگولیشنز 2022 کی منظوری دی گئی۔ سنٹر کو فعال بنانے کے لیے مطلوبہ سٹاف کی بھرتی کا عمل شروع کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی۔

وزیراعلی کی سنٹر کو جلد فعال بنانے کے لیے تیز رفتار اقدامات اٹھانے کی ہدایت بھی کی ۔ اس موقع پر وزیراعلی صوبائی حکومت ایک خوشحال اور پرامن معاشرے کے قیام کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے۔ یہ سنٹر پرتشدد سرگرمیوں اور رویوں کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ وزیراعل

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments