HomeLocalشمالی وزیرستان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

شمالی وزیرستان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پاک فوج اور سول انتظامیہ کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی میں 12 جولائی سے فری میڈیکل کیمپ کا آغاز کیا گیا ہے جو تین دن تک جاری رہے گا. کیمپ میں اب تک 14 مریضوں کا مفت علاج کیا گیا اور مفت ادوایات بھی فراہم کی گئیں۔ ان مریضوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments