HomeLocalپشاور: خواتین کی پولیس میں ریکورٹمنٹ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

پشاور: خواتین کی پولیس میں ریکورٹمنٹ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

خیبرپختونخوا پولیس اور روزن پولیس پروگرام کا گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج باچا خان کوہاٹ روڈ پشاور میں خواتین کی پولیس میں ریکورٹمنٹ کے حوالے سے مشترکہ آگاہی سیمینار کا انعقاد، آگاہی سیمینار میں ڈی ایس پی شازیہ شاہد اور روزن پولیس پروگرام کے نمائندگان نے محکمہ پولیس میں حالیہ بھرتی میں خواتین کی شمولیت کے حوالے سے حوصلہ افزائی کی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments