HomeNationalوزیراعظم عمران خان آج شام 6 بجے قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج شام 6 بجے قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج (پیر) شام 6 بجے قوم سے خطاب کریں گے جس میں یوکرین پر روسی حملے کے بعد ملکی معاشی صورتحال اور عالمی چیلنجز پر بات کریں گے۔

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹر پر خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا: “وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے، جس میں روس یوکرین تنازع کے بعد معیشت اور عالمی چیلنجز پر قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا”۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments