HomeLocalجنوبی وزیرستان میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

جنوبی وزیرستان میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

پشاور :وانا میں فورسز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن ،10کلوگرام کے 2دیسی ساختہ بم برآمد
پولیس کے مطابق 42چھوٹے ساخت کے ریموٹ کنٹرول بم ، 7 گرینڈ ،600گولیاں  بھی برآمد ۔
بارودی مواد اور اسلحہ تخریب کاری کی غرض سے چھپایا گیا تھا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments