HomeLocalویمن یونیورسٹی صوابی کے امتحانات آن لائن ہوں گے

ویمن یونیورسٹی صوابی کے امتحانات آن لائن ہوں گے

 ویمن یونیورسٹی صوابی میں اگلے ہفتے ہونے والے تمام امتحانات آن لائن ہونگے۔یونیورسٹی  رجسٹرار  ڈاکٹر شمس الحسین کے مطابق  کل ہونے والا امتحان ملتوی کردیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث امتحانات اور تدریسی عمل آن لائن کردیا گیا ہے۔

تفصیلی اعلامیہ کل جاری ہوگا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments