HomeLocalڈیرہ اسماعیل خان میں ڈبل سواری پر پابندی

ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈبل سواری پر پابندی

ڈیرہ اسماعیل خان، آج 2جنوری 2023سے 6جنوری تک موٹر سائیکل پر ڈبل سواری ،اسلحہ دکھانے اور پانچ افراد کے ایک ساتھ مجمع پر ڈی سی پابندی عائد کر دی ہے ۔۔
پابندی کا نوٹیفکیشن ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نے ضلعی پولیس افسیر کی سفارش پر جاری کیا ھے.

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments