HomeLocalپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع

پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ عالمی سطح پر پٹرول کی قیمت میں 6.32 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی۔ ڈیزل کی قیمت میں 9.70 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔عالمی سطح پر ڈیزل کی قیمت 4.97 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments