HomeLocalپختونخواہ ہائی وے اتھارٹی کے اہلکار روڈز سے برف ہٹانے میں مصروف

پختونخواہ ہائی وے اتھارٹی کے اہلکار روڈز سے برف ہٹانے میں مصروف

 بونیر: پختونخواہ ہائی وے اتھارٹی کے اہلکار روڈز سےمسلسل برف ہٹانے میں مصروف ہیں۔

ڈپٹی کمشنر بونیر شاہد علی کی ہدایات پرپختونخواہ ہائی وے اتھارٹی کے اہلکاروں نےچغرزی ۔شانگلہ روڈ سے برف ہٹائے ۔

ڈپٹی کمشنر بونیر نے تمام محکمہ جات کو ہدایات جاری کرچکے ہیں کہ عوام کے سفر کو پُرسکون بنانے اور مشکلات کو کم کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکمہ جات اپنے دستیاب وسائل کو بروکار لائے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments