HomeRegionalپاکستان کی طرف سے افغان عوام کے لیئے آٹھ ٹرک سامان کی...

پاکستان کی طرف سے افغان عوام کے لیئے آٹھ ٹرک سامان کی فراہمی

ضلع خیبر. طورخم بارڈر پر پاکستان کی فاتح فاؤنڈیشن اور پاک افغان کوآپریشن فورم حکام کی طرف سے افغانستان عوام کے لئے امدادی سامان کے آٹھ ٹرک  افغان حکام کے حوالے کر دئے گئے۔

طورخم بارڈر پر پاک افغان کوآپریشن فورم اور فاتح فلاحی فاؤنڈیشن کی طرف سے 8ٹرک امدادی سامان فاتح فاؤنڈیشن کے مشران تحصیلدار طورخم غنچہ گل مہمند نے افغانستان حکام کے حوالےکیئے. افغان حکام نے امدادی سامان حوالے کرنے پر پاک افغان کوآپریشن فورم. فاتح فاؤنڈیشن اور پاکستانی حکام کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور ان کے اس اقدام کو سراہا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments