HomeLocalنو منتخب گورنر خیبرپختونخوا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

نو منتخب گورنر خیبرپختونخوا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

پشاور، نو منتخب گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید نے حاجی غلام علی سے حلف لیا.

پشاور، حلف برداری تقریب میں مولانا فضل الرحمٰن ، وفاقی وزرا، صوبائی اراکین اسمبلی ، پی ڈی ایم جماعتوں کے رہنما اور سیاسی و مذہبی رہنما شریک-

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments