HomeLocalمحکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے تیار پریکٹیکل نوٹس بکس پر پابندی لگادی

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے تیار پریکٹیکل نوٹس بکس پر پابندی لگادی

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے تیار پریکٹیکل نوٹس بکس پر پابندی لگادی

 اس حوالے سے تمام ڈپٹی کمشنر کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے۔  مراسلے میں کہاگیا ہے کہ 

تیار پریکٹیکل نوٹ بکس سے طلبہ عملے طور سیکھنے سے محروم ہوتے ہیں۔  مراسلے کے متن کے مطابق جماعت نہم،دہم،گیارویں اور بارویں جماعت کے تیار پریکٹیکل پر پابندی ہوگی۔طلبہ  لیب میں عملی طور پر پڑھ کر اپنے نوٹس تیار کرینگے۔

 مزید کہا گیا ہے کہ  تیار پریکٹیکل بکس فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ 

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments