HomeLocalلنڈی کوتل: مزاکرات کامیاب، پاک افغان شاہراہ ٹریفک کے لئے کھول دی...

لنڈی کوتل: مزاکرات کامیاب، پاک افغان شاہراہ ٹریفک کے لئے کھول دی گئی

جے یو آئی ف کے سابق وزیر مولانا امان حقانی. مولانا خلیل الرحمٰن ،ملک تاج الدین شینواری،حاجی خیال محمد ،لطف اللہ کا ضلعی انتظامیہ کے آفیسرز ،پولیس حکام کے ساتھ مفتی محمد اعجاز شینواری کے رہائی کے لئے حوالے سے مذاکرات کی دوسری نشست کامیاب ۔

مفتی محمد اعجاز شینواری آج  پشاور سنٹرل جیل سے رہا ہوجائیں گے جبکہ دوسری ایف آئی آر میں لنڈی کوتل پولیس سٹیشن منتقل کر دیا جائے گا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments