HomeLocalغیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ تیزی سے جا...

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ تیزی سے جا ری

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ تیزی سےجاری و ساری ہے ۔  24 مارچ 2024ء تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 520,692 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ ابھی بھی جاری و ساری ہے۔12 مارچ سے 24 مارچ تک 7186 افغان شہریوں میں 2874 مرد، 1543 خواتین اور 2769 بچے اپنے ملک چلے گئے، افغانستان روانگی کیلئے 284 گاڑیوں میں 298 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments