HomeLocalرمضان المبارک کیلئے دفتری اوقات کار کا اعلان

رمضان المبارک کیلئے دفتری اوقات کار کا اعلان

رمضان المبارک کیلئے دفتری اوقات کار کا اعلان کردیا گیا ہے۔

رمضان المبارک کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کردیے گئے ۔

وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 7:30 سے دن 1:30 بجے تک ہوں گے ۔

جمعہ کو دفاتر کے اوقات کار صبح 7:30 سے دن 12 بجے تک ہوں گے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments